اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اکگلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے ان اشعار ک پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. شعار کو لائک کریں
2. اشعارکوپسندیدہکلامبنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہمسے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے
اگر اس ایپ میں کوئی کمی کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں